جنوبی افریقا کے ہیرو نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا قبول اسلام کے بعد لاہور پہنچ گئے،میلاد مصطفی ﷺکانفرنس میں شرکت کریں گے

جنوبی افریقہ کے ہیرونیلسن منڈیلا کے پوتے لاہور پہنچ گئے،مانڈلا منڈیلا کا اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے،وہ مینارپاکستان پرتاجدار ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے رہنما نیلسن مزید پڑھیں