’’کل نوازشریف کی سزا معطل ہو جائے گی ‘‘: معروف قانون دان نے بڑا دعویٰ کردیا

سابق جج لاہور ہائیکورٹ عرفان قادر نے کہاہے کہ کل نوازشریف کی سزا معطل ہوجائے گی ،نواز شریف کا کیس نیب کا کیس ہی نہیں تھا بلکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ کافیصلہ غیر قانونی تھا ۔ عرفان قادر نے مزید پڑھیں