نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی پر مٹھائیاں بانٹنے اور جشن منانے والے ن لیگی کارکنوں کو معروف صحافی مبشر لقمان نے ایسا مشورہ دے دیا کہ رنگ میں بھنگ ہی ڈال دی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منظور ہونے اور جیل سے رہائی کے بعد ملک بھر میں نیب مقدمات کے حوالے سے بحث کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ مسلم لیگی کارکنوں مزید پڑھیں