نوازشریف نے عدالت میں آج کیا کھانے کی فرمائش کی تو چوہدری تنویر نے ملازمین کو بھیج کر فٹا فٹ منگو ا لیا ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں وقفے کے دوران انہوں نے میکڈونلڈ کا فش برگر کھایا اور جوس پیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ مزید پڑھیں