ہسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار اور نصیر الدین شاہ کی حالت اب کیسی ، بالی ووڈ سے اہم خبر آگئی

مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج بالی ووڈ کے دو بہترین اداکاروں کی طبیعت بہتر ہونے لگی ، دونوں کے جلد ڈسچارج ہونے کے امکانات ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی یو میں داخل اداکار دلیپ کمار کی طبیعت مزید پڑھیں