مسلمانوں کے خلاف متنازعہ قانون سازی پر مودی سرکا رکی ترجمانی کرنے والے رپورٹر کو منہ کی کھانا پڑ گئی، اداکارہ سوارا بھاسکر نے چھٹی کا دودھ یاد دلادیا

بھارت میں حال ہی میں منظور ہونے والے متنازعہ شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے، حکومت کی جانب سے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے جس کے باعث پولیس مزید پڑھیں