مسلمان ملازمین کو نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کرنا امریکی کمپنی کو مہنگا پڑ گیا، سب سے بڑی سزا مل گئی

 امریکا میں گوشت کی پیکنگ اور سپلائی کرنے والی مقامی کمپنی نے نماز کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیے گئے صومالیہ کے 138 ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم ہرجانے کے طور پر ادا کرنے پر آمادگی ظاہر مزید پڑھیں