اوسلواسٹیشن پرمسلمان طالبات کی طرف سےپیغام سیرت کتابچے کیساتھ سفید گلابوں کی تقسیم

ساجدہ پروین اوسلو انّا ارسلنک الاّر حمتہ لالعالمین۔ اے نبیؐ ہم نے آپ کو رحمتہ للعلمین بنا کر بھیجا ہے۔ اگرچہ ہر سال ہی مسلمان ربیع الاوّل میں نبی ؐسےاظہارِمحبت کے لئے بڑے ذوق و شوق سے محفلیں سجاتے ہیں۔اور مزید پڑھیں