لندن،شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

برطانوی پولیس نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،معلوم ہوا ہے کہ انسداد دہشت گردی پولیس نے تین مختلف مقامات پر چھاپے مار کر تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں