مردہ خانے کے ملازم نے لاش کی ٹانگ پر کٹ لگایا تو ’مردہ‘ چیختا ہوا اُٹھ کر بیٹھ گیا، انوکھا ترین واقعہ

افریقی ملک کینیا میں ایک آدمی کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا، مگر وہ تین گھنٹے بعد ایسے وقت پر ہوش میں آ گیا کہ سن کر ہی آدمی کے اوسان خطا ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق مزید پڑھیں