بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کا مہنگا ترین گھر اندر سے کیسا دکھتا ہے، اس میں کیا کچھ ہے؟ پہلی مرتبہ آپ بھی جانئے

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا 27منزلہ عالیشان گھر ممبئی کے الٹاماﺅنٹ روڈ پر کمبالا ہل میں واقع ہے۔ اب اس گھر کی کچھ ایسی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ مزید پڑھیں