شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون نبھائیں گے ؟نام سامنے آگیا

پاکستانی سٹار کرکٹر شعیب اختر کی زندگی کی کہانی پر ایک فلم بننے جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار و اداکار علی ظفر کو کاسٹ کیا جا چکا ہے۔ نجی نیوز چینل نیو مزید پڑھیں