کیا واقعی فنکارو ں پر رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ لینے کی پابندی ہونی چاہیے ؟معروف مبلغ طارق جمیل بھی میدان میں آگئے

پنجاب اسمبلی میں فنکاروں کے رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ نہ لینے کے حوالے سے قرار داد کی منظوری کے بعد یہ موضوع زیر بحث ہے اور اب ممتاز عالم دین طارق جمیل نے بھی اس حوالے سے اظہار خیال کیا مزید پڑھیں