ٹریڈ یونین کے سربراہ کے لیے اوسلو میں ہوٹل کے بجائے مہنگی رہائش کی خریداداری 

سن دو ہزارسولہ جنوری میں ٹریڈیونین کے سربراہ کے لیے اوسلو کے مہنگے علاقے S248renga میں پوسٹ ٹریڈکی جانب سے دس اعشاریہ چار 10,04 ملین کی ایک رہائش خریدی گئی۔اس میں اب ٹریڈ یونین کے سربراہ اوڈ کرستیان اوور لینڈ رہائش مزید پڑھیں