مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو آزادی مارچ کی قیادت کونسی جماعت کرے گی ؟ اعلان ہوگیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے اسلام آباد مارچ سے پہلے اگر جے یو آئی کے قائدین کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آزادی مارچ کی قیا د ت پھر اے این پی کریگی۔عوامی مزید پڑھیں