ناروے۔حضرت امام حسینؓ کی شہادت سیرت النبیﷺ کا روشن باب ہے۔ صاحبزادہ علامہ برکا ت احمد چشتی

اوسلو(عقیل قادر) ماہ محرم شروع ہوتے ہی دنیا بھر کی طرح ناروے میں بھی مسلمان کمیونٹی امام حسینؓ کی یاد میں کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے اور ہر جگہ پر ایصال و ثواب کی محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں