موبائل فون کی نیلی روشنی آپ کی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ ہے؟ ماہرین نے وارننگ دے دی

موبائل فون کی سکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی کے بارے میں برطانوی سائنسدان بتا چکے ہیں کہ یہ مردوں کو پراسٹیٹ کینسر اور خواتین کو چھاتی کے کینسر میں مبتلا کرتی ہے۔ اب ماہرین نے اس روشنی کے مزید مزید پڑھیں