’’میری ایسی کوئی خواہش نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔‘‘ مشل اوباما نے وہ کام کرنے سے انکار کردیا جو ان کے شوہر باراک اوباما 1 نہیں بلکہ 2 بار کرچکے ہیں

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکارکر دیا۔ مشل اوباما کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کیلیے کام کر رہی ہیں، نوجوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں