منرل واٹر کے وہ 8 برانڈ جو ہیپاٹائٹس پھیلا رہے ہیں، حکومت نے نام جاری کردیئے

وفاقی دارلحکومت میں منرل واٹر کے آٹھ برانڈز کے مواد میں ہیپاٹائٹس سی پایاگیا اور یہی پانی مکینوں کو پلایاجارہاہے ۔ انگریزی جریدے ’پاکستان ٹوڈے‘ کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے بعداسلام آباد کے فوڈڈیپارٹمنٹ نے 15منرل واٹر مزید پڑھیں