وزیر اعظم کی صحافیوں کو کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرکے اربوں کمانے کی تجویز

وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو بھی کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرکے اربوں کمانے کی تجویز دیدی ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم آنے والے ہفتے میں قانون لے کر آرہے مزید پڑھیں