نارویجن فضائی کمپنی اور ہڑتالی پائلٹوں کے درمیان مذاکرات

نارویجن فضائی کمپنی اور ہڑتالی ملازمین کے درمیان جمعہ کے روز بھی مذاکرات جاری رہے۔یہ اطلاع نارویجن فضائی کمپنی کے سربراہ Lasse Sandaker-Nielsen . لاسے سانداکر نے نارویجن خبر رساں ایجنسی کو دی۔لاسے نارویجن ائیر لائن کے سربراہ ہیں ۔ان مزید پڑھیں