علی ظفرکا ہتک عزت کا دعویٰ:عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت کے دوران عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں