میڈیکل سائنس کا بڑا کارنامہ، اپنی طرز کے پہلے آپریشن میں نابینا آدمی کو بینائی کا تحفہ مل گیا

جدید میڈیکل سائنس نے ایک اور معجزہ کر دکھایا۔ سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار نابینا آدمی کی آنکھوں میں مصنوعی کورنیا ٹرانسپلانٹ کر کے اسے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنا دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق مصنوعی کورنیا کا تحفہ مزید پڑھیں