سپائڈر مین اور آئرمین سمیت کئی مشہور کردار ”یتیم“ ہو گئے، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی

معروف امریکی مصنف اور معروف کامک کیریکٹرز سپائڈر مین، آئرمین، کیپٹن امریکہ اور دی ہلک کے تخلیق کارسٹین لی 98 سال کی عمر میں چل بسے۔ سٹین لی ماروول کامکس کمپنی کے شریک بانی تھے جن کے بنائے ہوئے کرداروں مزید پڑھیں