نارویجن شہزادی کا انسٹا گرام اکاؤنٹ کینسل

نارویجن شہزادی مارتھالوئس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کینسل کر دیا گیا ہے۔شہزادی یہ اکاؤنٹ تصاویر شئیر کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ کارینا Carina Scheeleشیلے شہزادی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک کے اہلکاروں کو یقین نہیں کہ یہ مزید پڑھیں