لینڈنگ کی کوشش کے دوران جہاز کے ٹائر سےلاش برآمد لیکن یہ شخص وہاں تک پہنچا کیسے?

نائیجیریا سے ہوائی جہاز کے ٹائر میں چھپ کر نیدرلینڈز جانے کی کوشش کرنے والے آدمی کی موت واقع ہو گئی۔  ڈیلی سٹار کے مطابق یہ آدمی نائیجیریا کے دارالحکومت لیگوس سے ہوائی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر مزید پڑھیں