ملائیشین کمپنی پروٹون بھی اپنی گاڑی میدان میں لے آئی، اس کے فیچرز اور قیمت جانئے

ملائیشیاءکی کمپنی ’پروٹون‘ نے بھی پاکستان میں اپنی ایک ایس یو وی گاڑی متعارف کروا دی۔ پروپاکستانی کے مطابق یہ گاڑی ’پروٹون ایکس 70ہے، جسے 18دسمبر کے روز ایک آن لائن ایونٹ میں باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ یہ مزید پڑھیں