سویڈن اور فن لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

سٹاک ہوم (عارف کسانہنمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن اور فن لینڈ میں رہنے والے پاکستانیوں کا ایک بڑا مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے اجراء کے لیے مطالبہ کررہے تھے جو اب وہ مزید پڑھیں