ایک اونٹ نے وفاداری کی مثال قائل کردی، صحرا میں 100 کلومیٹر چل کر اپنے سابقہ مالک کے پاس پہنچ گیا

جانوروں کی مالک سے محبت اور وفاداری کو ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن منگولیا میں ایک اونٹ نے مالک سے وفا داری کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ انڈیا ٹائمز کے مزید پڑھیں