اوسلو میں ہسپتال کی ملازمہ نے مریضوں کے اسی ہزار کراؤن اکاؤنٹ سے چوری کر لیے

اوسلو میں ایک عورت نے مریضوں کے لیے موبائل اور آئی پیڈ خریدنے کے بہانے انکے اکاؤنٹ سے اسّی ہزار کراؤن کی رقم نکلوا لی۔اوسلو کے Lovisenberg Diakonale لو ویسن برگ ہسپتال کے مریضوں کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔اس مزید پڑھیں