کامیاب ہونے والے پناہ گزینوں کے لیے طویل انتظار

وہ پناہ گزین جن کی درخواستیں ناروے میں پاس ہونے کی امید ہوتی ہے انہیں زیادہ دن انتظار کرنا پڑتا ہے۔طویل انتظار حکومت اور امیگریشن کے درمیان مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ان معاملات کا تعلق محکمہء امیگریشن کے کم بجٹ مزید پڑھیں