زبان لمبی ہونے کا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اب دنیا کی سب سے لمبی زبان والا شخص بھی سامنے آگیا، اس سے کونسے کام لے سکتا ہے؟ جانئے

زبان دراز ہونا محاورتاً تو استعمال ہوتا ہی ہے تاہم آج ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس کی زبان دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ہے، بولنے میں نہیں بلکہ لمبائی میں۔ مزید پڑھیں