ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کردیئے

ملتان میں غیرمعمولی بڑی چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق چمگادڑیں 4 سے 5 فٹ لمبی ہیں جنہوں نے حملہ کرکے باغات تباہ کر دیے ہیں جب کہ پھلوں مزید پڑھیں