لاک ڈائون کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکارائوں کے چہرے بدل گئے

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈائون کے نتیجے میں اداکارائیں گھروں میں بند ہوکر رہ گئی ہیں اور بیوٹی پارلر جانے سے قاصر ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتے مزید پڑھیں