مریضوں کے علاج کیلئے لائن آف کنٹرول پار کرنے کی اجازت دی جائے،وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس)کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ کر لیا،ڈاکٹر جاوید اکرم نے استدعا کی ہے کہ انکے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں وہ صرف بیمار مزید پڑھیں