پاکستان میں لبنان اور الجیریا کے سفارت خانے شراب کی سمگلنگ میں ملوث نکلے

لبنان اور الجیریا کے سفارت خانے شراب کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے، کسٹم نے سفارتی سامان کی آڑ میں منگوائی گئی ایک کروڑ 81 لاکھ روپے کی شراب برآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی عرفان مزید پڑھیں