اس کشمیری لڑکی نے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے منہ پر نمک کیوں مل رکھا ہے؟ جان کر ہر شخص اس کی ہمت کو داد دے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم سہتے نہتے کشمیریوں نے آنسو گیس سے بچنے کا ایک حیران کن طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے ۔ بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر ایک کشمیری لڑکی کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے مزید پڑھیں