قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصور ی نے کہاہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کامحور ہے ، یہ بات قائد اعظم نے دس مرتبہ کی تھی ۔ جیونیوز مزید پڑھیں