آرٹیکل 370 اور 35 اے ماضی کا قصہ بن چکے ،بہت جلدجموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے گا:نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے آرٹیکل 370 اور  35 اے ختم کرنے کو بھارتی حکومت کا  تاریخی فیصلہ قرار  دیا ہے اور پاکستان پر  سنگین  الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب  یہ آرٹیکل ماضی  کا قصہ بن چکے ہیں،پاکستان مزید پڑھیں