ناروے۔ واقعہ کربلا رہتی دنیا تک حق اور سچ کے پرستاروں کے لیے ہدایت فراہم کرتا رہے گا۔ علامہ انوار المصطفی ہمدمی

رپورٹ ۔عقیل قادر۔اوسلو۔ناروے منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گئی جس میں اوسلو کے گرد و نواح سے بڑی تعداد میں اہل بیت اور ذکر حسینؓ کی یاد مزید پڑھیں