”ان حلقوں سے الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے جہاں ۔۔۔“الیکشن کمیشن نے بڑا بیان جا ری کردیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ جہاں خواتین کو ووٹ سے روکا گیا ،وہاں کا الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے ،نوٹی فیکیشن سے پہلے چیک کیا جائے گا کہ خواتین کے 10فیصد ووٹ ڈالے گئے مزید پڑھیں