آربائیدر پارٹی کے لیڈر یونس گہر کی جانب سے معمر افراد کے لیے محبت کا تحفہ

آربائیدر پارٹی کے لیڈر یونس گہر نے کہا ہے کہ شادی شدہ معمر افراد کو نرسنگ ہومز میں ایک ساتھ رہنے کا موقعہ دیا جائے گا۔اس فلاحی کام کے لیے حکومت ایک ملین کراؤن کا بجٹ مخصوص کرے گی۔سوموار کے مزید پڑھیں