تین میں سے ایک انجینیر کے بیروزگار ہونے کا امکان

ویسٹرن ناروے آئل انڈسٹری کے انجینیر ز کا ملازمتوں کی بر طرفی سے سب سے ذیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔جبکہ روگے لینڈ کے صوبے میں چھتیس فیصد انجینروں کی ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ ہے۔یہ نتائن نارویجن سروے آرگنائیزیشن مزید پڑھیں