ناروے۔ معروف سیاسی رہنما طلعت محمود بٹ کے والد گرامی الحاج محمد ریاض بٹ کی نماز جنازہ منگل کو اوسلو میں ادا کی جائے گی۔

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت طلعت محمود بٹ کے والد گرامی گذشتہ دنوں اوسلو میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جماعت اہلسنت میں بروز منگل بتاریخ چار اگست شام سات بجے ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں