اسرائیل نے 14مسافروں سے بھرا روسی فوج کا جہاز مار گرایا اور اسکے بعد ایسا اعلان کردیا کہ دنیا حیران رہ گئی

اسرائیل نے روس کا فوجی طیارہ مار گرایا جس میں سوار 14افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پیر کو روسی فوجی طیارہ شامی شہر لاذقیہ کے قریب واقع روسی فضائی اڈے پر واپس جا رہا مزید پڑھیں