ایرانی فضائیہ کاطیارہ پہاڑ سے ٹکرا کرتباہ

ایران کی فضائیہ کا ایک طیارہ پہاڑسے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فضائیہ کا ایک جہاز ایران کے صوبہ اردبیل میں سبلان کے پہاڑی سلسلے میں پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں