سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی اور حکم کس نے دیا ؟ ایران کے اپوزیشن اتحاد نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ایران کے اپوزیشن اتحاد (این سی آر آئی)نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کا حکام ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دیا گیا تھا۔ ایران میں اپوزیشن کے اتحاد ’ نیشنل کونسل مزید پڑھیں