ایران اور سعودی عرب کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے بڑی پیشکش کردی

پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے بطور ثالث اپنی میزبانی میں دونوں ممالک کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان خلیج فارس میں سعودی عرب اور ایران مزید پڑھیں