آئی پی ایل کا فائنل دیکھتے ہوئے بھارت کا سابق کپتان انتقال کرگیا

 انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل دیکھتے ہوئے بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان اوی بروٹ حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اوی بروٹ ریاست گجرات کے دارالحکومت  احمد آباد مزید پڑھیں