بھارتی سکھوں کا پاکستان پر حملے میں ساتھ نہ دینے کا اعلان

بھارتی سکھوں نے پاکستان پر حملے کی صورت میں ساتھ نہ دینے کا اعلان کردیا، پاکستان کیخلاف کسی بھی کاروائی کیلئے ہندو شدت پسندوں کو میدان میں اتار نے کی تلقین، جبکہ خالصتان بنانے کی دھمکی بھی دے دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں